LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کاروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کاروائی ۔ الگ الگ کاروائیوں میں 03 منشیات فروش گرفتار 600 گرام چرس ۔ 560 گرام آئس ۔ 10 لیٹر شراب برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدرواہ کی سربراهی میں منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی میں پولیس ٹیم نے ملاکنڈ سٹاپ پر گشت پڑتال ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے 600 گرام چرس برآمد کر لی دوسری کاروائی پولیس ٹیم نے ایک شخص سے 560 گرام آئس جبکہ پولیس ٹیم نے ایک مشکوک شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی ۔ منشیات فروشوں کیلئے علاقے میں کوئی گنجائش نہیں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی ۔ ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آفتاب شاہ ۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download