LOADING

Type to search

پاکستان

ایبٹ آباد (اردو ٹائمز) مقتولہ ڈاکٹر وردہ اور بچوں کی فائل فوٹو اور ملزمہ ردہ بلا کلاتھ کے مالک وحید احمد کی اہلیہ ندا کے پاس مقتول ڈاکٹر وردہ کی جانب سے امانتا” رکھوائے گئے

Share

ایبٹ آباد (اردو ٹائمز) مقتولہ ڈاکٹر وردہ اور بچوں کی فائل فوٹو اور ملزمہ ردہ بلا کلاتھ کے مالک وحید احمد کی اہلیہ ندا کے پاس مقتول ڈاکٹر وردہ کی جانب سے امانتا” رکھوائے گئے 67 تولہ سونے کو ایک بینک میں گروی رکھوا کر اس پہ 50 لاکھ روپے قرض لیا گیا۔ڈاکٹر وردہ کو اغواء کرنے کے آدھے گھنٹے بعد ہی جدون پلازہ کے قریب ایک زیر تعمیر مکان میں گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا: ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون الرشید۔

دو معصوم بچے ماں کی ممتا سے محروم ہو گئے۔ کیا عدالتیں ڈاکٹر وردہ اور اس کے بچوں کو انصاف دلوا پائیں گی؟

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download