LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) تھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ، شہری سے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون ، رقم مبلغ پچیس سو اور موٹرسائیکل چھیننے والے ملزمان گرفتار ۔

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پورتھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ، شہری سے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون ، رقم مبلغ پچیس سو اور موٹرسائیکل چھیننے والے ملزمان گرفتار ۔
ملزمان سے چھینا گیا موٹرسائیکل ،موبائل فون اور رقم مبلغ پچیس سو روپے برآمد۔
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ۔

 تھانہ خانپور کی حدود گلو بانڈی روڈ نزد بند شہری سے اسلحہ کی نوک پر پر موبائل فون ، رقم مبلغ پچیس سو اور موٹرسائیکل چھیننے کا واقع پیش آیا ۔مدعی کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 392 پی پی سی مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ خانپور اعجاز علی نے ہمراہ انچارج چوکی پنڈ منیم سعید شاہ اور دیگر نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل خانپور راجہ محمد بشیر کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزمان حسرت زمان ولد خان زمان سکنہ بریلہ اور احسن ولید ولد محمد اکرم سکنہ اسلام پور کھدو کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان سے چھینا گیا موٹرسائیکل ،موبائل فون اور رقم مبلغ پچیس سو روپے برآمد۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے ۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download