LOADING

Type to search

پاکستان

ایبٹ آباد (اردو ٹائمز) ڈاکٹر وردا قتل , بے دردی سے قتل کی گئی ڈاکٹر وردا مشتاق کی نعش گرفتار منشیات فروش کے گاؤں لڑی سے برآمد

Share

ایبٹ آباد (اردو ٹائمز) ڈاکٹر وردا قتل , بے دردی سے قتل کی گئی ڈاکٹر وردا مشتاق کی نعش گرفتار منشیات فروش کے گاؤں لڑی سے برآمد ۔ مبینہ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے کسی نے منہ نہیں کھولا ۔ علاقہ کے لوگوں نے نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی ۔۔ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹرز سراپا احتجاج ۔ قاتلوں کو تختہ دار پر لٹکانے تک ڈاکٹرز کا نعش لینے سے انکار ۔ ہسپتال او پی ڈی سمیت تمام شعبے بند ۔ شہر میں لوگ بھی سڑکوں پر نکل آئے ۔ شاہراہ ریشم کو فوارہ چوک سے بند کر دیا گیا ۔ پولیس کیخلاف بھی نعرہ بازی ۔۔
اطلاعات کے مطابق بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال کی سینئر ڈاکٹر واردہ مشتاق کی لاش گاؤں لڑی بنوٹہ ٹھنڈیانی روڈ سے برآمد۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقہ مکینوں نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لے لی ہے ۔
تاہم اجرتی قاتلوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے ۔۔۔
ڈاکٹر وردا مشتاق کے اغواء اور قتل کے خلاف ہری پور کے ڈاکٹرز بھی سڑکوں پر نکل آئے، شدید احتجاج اور نعرے بازی۔۔۔۔ڈاکٹر وردا مشتاق کے اغواء اور قتل کے خلاف ہری پور کے ڈاکٹرز بھی سڑکوں پر نکل آئے، شدید احتجاج اور نعرے بازی،

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download