LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی شہر بھر میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں، غیر قانونی گیس ری فیلنگ جاری ہے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی شہر بھر میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں، غیر قانونی گیس ری فیلنگ جاری ہے ایل پی جی گیس جو زائد ریٹس پر فروخت کر رہے ہیں غیر قانونی گیس ری فیلنگ اور زائد ریٹ پر. اسی طرح پٹرول ایجنسیاں دھڑلے سے ناقص پٹرول بیچ رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں جو محکمے انہیں ڈیل کرتے ہیں وہ اپنی جیب گرم کر کے انہیں کھلا چھوڑ دیتے ہیں

سول ڈیفنس راولپنڈی میں ڈیلی ویجز ملازمین کی بھرمار ہے اور کام زیرو، تقریباً سو کے قریب ڈیلی ویجز ملازمین بتائے جاتے ہیں جو مختلف دفاتر میں افسران کی جے جے کار کرنے کے لیے بھرتی کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی معاملے کی انکوائری کرتے ہوئے حکومتی خزانے پر بوجھ ملازمین سمیت غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں، غیر قانونی گیس ری فیلنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائیں

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download