LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) لیڈی انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ مورگاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)لیڈی انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ مورگاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث دوافراد گرفتار، مسروقہ 06 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث دوافراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد سے مسروقہ 06 موٹر سائیکل برآمد ہوئے، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو انکے قیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download