LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پنجاب پولیس میں بڑیے پیمانے پراعلی افسران کے تبادلے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پنجاب پولیس میں بڑیے پیمانے پراعلی افسران کے تبادلے پنجاب حکومت نے5 آرپی اوز سمیت 11پولیس افسران جبکہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے7اضلاع کے ڈی پی اوز سمیت 17 افسران کے تقر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

سہیل اختر سکھیرا کوآر پی او فیصل آباد،آر پی او گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ کو ڈی آئی جی ایس پی یو،خرم شہزاد حیدر کوآر پی او گوجرانوالہ،آر پی او بہاولپوررائے بابر سعیدر کو ڈی آئی جی سپیشل برانچ، غازی محمد صلاح الدین کو آر پی او بہاولپور،سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم کو آر پی او ساہیوال،آر پی او ساہیوال محبوب رشید میاں کوکمانڈنٹ پولیس سکول آف انٹیلی جنس،سردار غیاث گل خان کو سی پی او گوجرانوالہ، آر پی او ڈی جی خان سجاد حسین منج کوتبدیل کرکے محمد اظہر اکرم کو آر پی او ڈی جی خان،ایس ایس پی نوید عاطف کو ڈی پی او چنیوٹ،ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد کو ایس ایس پی ایڈمن سپیشل برانچ لاہور،صادق حسین کو ڈی پی او ڈیرہ غازی خان،ڈی پی او ڈی جی خان علی وسیم کو اے آئی جی ویلفیئر سنٹرل پولیس آفس لاہور،کاشف ذوالفقار کو ڈی پی او چکوال،ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کو اے آئی جی کمپلینٹس سنٹرل پولیس آفس لاہور،فرقان بلال کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد،محمد عمران کو ڈی پی او راجن پور،کامران حامد کو ڈی پی او حافظ آباد،ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کو ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی سی سی پی او آفس لاہور،ڈی پی او راجن پور فاروق امجد کو ایس پی سیف سٹیز جہلم،حسن جاوید بھٹی کو ڈی پی او لیہ،رضا تنویر کو ڈی پی او مری،منصور قمر کو ڈی پی او کوٹ ادو،آصف آمین کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی پنجاب، کامران ممتاز کو ایس ایس پی ٹیکنیکل سی ٹی ڈی لاہور جبکہ عبدالحنان کو اے ایس پی سی سی ڈی شیخوپورہ تعینات کر دیا گیاہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download