LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ, حکومتِ سندھ کی جانب سے اہم نوٹیفکیشن جاری۔

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ, حکومتِ سندھ کی جانب سے اہم نوٹیفکیشن جاری۔ پروفیسر ڈاکٹر خالد شیر کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر تین برس کے لیے تعینات کر دیا گیا ہے. ڈاکٹر خالد شیر، جو نیورولوجی کے سینئر پروفیسر ہیں، انہیں جے ایس ایم یو سے ڈیپوٹیشن پر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اسپتال کے عملے اور میڈیکل کمیونٹی میں اعتماد اور توقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر خالد شیر ایک تجربہ کار فزیشن ہیں۔ ان کی انتظامی صلاحیتیں اور تدریسی پس منظر انہیں اس اہم ذمہ داری کے لیے موزوں بناتے ہیں۔ میڈیکل بورڈز کے سینئر نمائندگان نے کہا کہ ڈاکٹر خالد شیر کی تقرری اسپتال کے انتظامی ڈھانچے کو مستحکم کرے گی۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کی قیادت میں جے پی ایم سی میں سروس ڈیلیوری، ایمرجنسی سسٹم، اور اسپتال مینجمنٹ میں بہتری کی توقع ہے۔ اسپتال کے اسٹاف نے ان کی تعیناتی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر خالد شیر کو نئی ذمہ داری پر مبارکباد پیش کی گئی ہے.

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download