LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشنز 825 گھر 698 دکانیں 51 ہوٹلز پ05 ہاسٹل اور 200 6 افراد کے کوائف چیک کیے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشنز 825 گھر 698 دکانیں 51 ہوٹلز پ05 ہاسٹل اور 200 6 افراد کے کوائف چیک کیے، اس دوران غیر قانونی افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا سرچ اپریشن میں 21 کباڑ خانے 07 بسیں ٹرک سٹینڈ اور کرایہ داروں کے کوائف کی چیکنگ کی گئی ،اندراج نا کروانے والے افراد کے خلاف 02 مقدمات درج کیے گئے یہ سرچ اپریشنز تھانہ پیر ودھائی،گنج منڈی، سٹی، وارث خان، بنی، نیو ٹاؤن ،صادق اباد ،رتہ امرال، روات، گجر خان ،کلر سیداں، کہوٹا، چکری، صدر بیرونی، دھمیال ،صدر واہ کینٹ، اور نصیر اباد کے علاقوں میں کیے، مذکور سرچ اپریشنز کا بنیادی مقصد امن و امان کا قیام عمل میں لانا ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download