LOADING

Type to search

پاکستان

سرگودہا (اردو ٹائمز) ڈائریکٹر کوارڈینیشن اکرم حنیف عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے

Share

سرگودہا (اردو ٹائمز) ڈائریکٹر کوارڈینیشن اکرم حنیف عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے ان کے اعزاز میں چیئرمین سینیئر سٹیزن فاؤنڈیشن عبدالقدیر خان اور ممبران کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تقریب میں وائس چیرمین کوثر بھثی ،ڈائریکٹر ایڈمن نذیر ولسن جنرل سیکرٹری شاکر انصاری کے علاؤہ دیگر ممبران بھی شریک ہوئے اس موقع پر معتمر اکرم حنیف نے کہا کہ یہ ایک بابرکت سفر اور دینی فریضہ تھا جس کے تمام مناسک کی ادائیگی کی توفیق اللہ تعالیٰ کی عطا سے ہی ممکن ہوئی انہوں نے وہاں پر پیش آنے والے روحانی واقعات کا ذکر کیا اور کہا کہ حرمین شریفین انواروتجلیات کا مرکز ہیں جہاں مانگی ہر دعا کو شرف قبولیت حاصل ہوتا ہے انہوں نے بتایا کہ ایمان کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی ان کی دعاؤں کا مشکور رہا اللہ ہمیں۔ ایمان کی دولت تا دم مرگ عطا فرمائے اور ہمارے ارض پاک کو بیرونی و اندرونی خاطرات و دشمنوں کی سازشوں سے محفوظ فرمائے تقریب میں معتمر کی طرف سے آب زمزم اور عجوہ کھجور بطور تحفہ پیش کی گئیں جبکہ چیئرمین اور ممبران نے انہیں گلدستے پیش کیے اس موقع پر اکرم حنیف نے فاؤنڈیشن کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download