LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی ایس پی سٹی سرکل سید اظہرحسن شاہ نے دوران تعینات کرائم کی روک تھام اور منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی عمل میں لائی جس کی وجہ سے سٹی سرکل میں کرائم کا گراف کافی حد تک نیچے آگیا۔

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی ایس پی سٹی سرکل سید اظہرحسن شاہ نے دوران تعینات کرائم کی روک تھام اور منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی عمل میں لائی جس کی وجہ سے سٹی سرکل میں کرائم کا گراف کافی حد تک نیچے آگیا۔
کے پی آئیز ہیڈز میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل کی سپرویشن میں تمام ایس ایچ اوز صاحبان نے مقدمات کے پی آئیز میں ملوث ملزمان کوٹریس و گرفتارکرکے بند حوالات اڈیالہ جیل کروایا گیا جن کی ماہ نومبر کی کارکردگی 100٪ رہی۔اس شاندارکارکردگی کی وجہ سے ڈی ایس پی/ایس ڈی پی اوسٹی سرکل سید اظہر شاہ کو ایس ایس پی صاحب انوسٹی گیشن نے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز۔ ایس ڈی پی اوسٹی سرکل کی کارکردگی پولیس فورس کی پیشہ وارنہ صلاحیت ،مخنت عوامی خدمت کے عزم کی بہترین مثال ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی سٹی سرکل اسی جذبے اور لگن کے ساتھ بہترین کارکردگی کا معیار قائم رکھے گا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download