LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کی زیر نگرانی عوام میں بیماریاں بٹنےلگے عوامی حلقوں میں اس بات کا ذمہ دار راولپنڈی فوڈ اتھارٹی اور ان کے اعلی افسران کو ٹھہرایا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کی زیر نگرانی عوام میں بیماریاں بٹنےلگے عوامی حلقوں میں اس بات کا ذمہ دار راولپنڈی فوڈ اتھارٹی اور ان کے اعلی افسران کو ٹھہرایا اور یہ بھی کہا زور و شور سے کہ سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اس پہ فورا ایکشن لے تاکہ کوئی بڑا حادثہ راولپنڈی شہر میں نہ پیش ا سکی اور کمشنر راولپنڈی ڈی سی راولپنڈی بی متوجہ ہوں یہ ہو کیا رہا ہے راولپنڈی شہر کے ساتھ محکمہ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اور یہ بھی کہا کہ ان لوگوں کی جانب سے ہر ٹھیلے والے سے معاوضہ لیا جا رہا ہے اور ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا کہ محکمہ فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے بھی ہفتے واری ان سب ٹھیے والوں سے لگائی ہوئی ہے اور یہ مختلف قسم کے کھانے پینے کے انسٹال لگے ہوئے ہیں اور سب کیمیکل ملی چیزیں فروخت کر رہے ہیں ان سے پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ ہمارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا کیونکہ ہم ہفت وار دے رہے ہیں محکمہ فوڈ اتھارٹی کے لوگوں کو اور کچھ نے یہ بھی کہا کہ ہم ایزی پیسہ جیز کیش وغیرہ بی کرتے ہیں اور کچھ راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کے لوگوں کے نام بھی لیے جو کہ اگلے شمارے میں شائع کریں گے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download