LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی تھانہ وارث خان کی حدود میں تقریبا اٹھ تاریخ کو ہونے والے قتل کا مجرم حاشر خان گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او وارث خان تہذیب شاہ اور ڈی ایس پی ملک رفاقت کی ٹیم جس کو راجہ خلیق لیڈ کر رہے تھے رات دن ایک کر کر اس مجرم کو ٹریس کیا اور انہوں نے کہا کہ ہمارا فرض ہے عوام کی حفاظت کرنا اور جو اس طرح کے قاتل ہوتے ہیں ان کو کبر کردار تک پہنچانا بھی فرض ہے اور راجہ خلیق نے کہا کہ چاہے اس کے پیچھے سیاسی سفارش ہو میں کسی چیز پر کمپرومائز نہیں کروں گا اور مضبوط چالان بنا کر عدالت میں پیش کروں گا تاکہ اس کو سزا مل سکے اور مظلوم کو انصاف مل سکے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download