LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز)27 اکتوبر: مظلوم کشمیریوں کا یومِ سیاہ

Share

اسلام آباد: وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محمد رضوان کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے محمدرضوان کو کپتان مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمدرضوان کو کپتان مقرر کرنے کی تجویز ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے دی اور سلیکٹرز نے بھی محمدرضوان کو وائٹ بال کا کپتان مقرر کرنے کی حمایت کی۔ ذرائع نے بتایاکہ سلمان علی آغا کو نائب کپتان مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سلیکٹرز نے دورہ آسٹریلیا کے لیے وائٹ بال اسکواڈ کل فائنل کرلیا تھا اور دورہ آسٹریلیا کیلیے چیمپئنز ون ڈیکپ میں پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں کو شامل کرنے پر غور کیا گیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download