راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری، سی پی او نے آنے والے شہریوں کی شکایات سن کے ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث کل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری کا انعقاد سی پی او نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کیلئے درخواستوں پہ دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے سی پی او نے متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی شکایت کا بروقت اور موثر ازالہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا سروس ڈلیوری میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی راولپنڈی پولیس شہریوں کے تحفظ خدمات کی فراہمی اور بہترین سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کر رہی ہے

