راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیر ودھائی پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن تیسرے مرحلے میں داخل
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیر ودھائی پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن تیسرے مرحلے میں داخل
حکم بلا اعلی آفسران زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی ملک خالد یار
گرینڈ سرچ آپریشن جنرل بس سٹینڈ اڈا پیرودھائی گردو نواح میں کیا گیا
گرینڈ سرچ اپریشن کی کاروائی
1- فیضان 1700 گرام 9C (چرس)
2-یاسین 2100 گرام 9C (چرس)
3) کامران (489 B)
جبکہ 3 کس افغان شہری گرفتار کرکے تھانے منتقل کیا گیا جو بعد از پڑتال رفیوجی سینٹر بھجوائے گئے ہیں

