اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کوڑیانوالہ والا چوک سے منشیات فروش راجہ شہزاد کو گرفتار کر کے برامد ہونے والی 111 گرام آئس قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔