اسلام آباد (اردو ٹائمز) ھیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کی تقریب ۔
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ھیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کی تقریب ۔
تقریب میں ھیڈ کانسٹیبل انجم نثار کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔
تقریب میں اعلیٰ افسران کی شرکت جبکہ عزیز و اقارب سمیت اہل علاقہ کا اے ایس آئی انجم نثار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید کامیابی کیلئے دعاؤں کا سلسلہ جاری ۔

