راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا اہم اقدام, شہریوں کے مسائل کے فوری ازالے اور تفتیشوں کی موثر نگرانی کے سخت احکامات تمام ایس ڈی پی اوز روزانہ شام چار بجے سے چھ بجے تک اپنے سرکل کے کسی ایک تھانے میں شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے موجود رہیں گے
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا اہم اقدام, شہریوں کے مسائل کے فوری ازالے اور تفتیشوں کی موثر نگرانی کے سخت احکامات تمام ایس ڈی پی اوز روزانہ شام چار بجے سے چھ بجے تک اپنے سرکل کے کسی ایک تھانے میں شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے موجود رہیں گے ایس ڈی پی اوز شہریوں کی شکایت خود سن کر بروقت حل کو یقینی بنائیں گے۔ایس ڈی پی اوز تھانوں میں زیر تفتیش مقدمات کی تفتیش کی خود نگرانی کریں گے۔شہریوں کے مسائل کا فوری اور بروقت حل اولین ترجیح ہے

