LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ویلڈن ٹیم حسن مشتاق سکھیرا سی پی او راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی اعزاز عظیم کا ھمراہ پولیس ٹیم گزشتہ 22 گھنٹوں کے دوران تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں 2 پولیس مقابلے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی اعزاز عظیم کی سربراہی میں 1/11/2026 کو تربیلا روڈ پر کی جانے والی ناکہ بندی کے دوران 3 ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی جس میں سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 2 فرار ہو گئے گرفتار ڈاکو کے قبضے سے ایک اسلحہ کے زور پر چھینا ہوا موٹرسائیکل برآمد ہوا اور اسلحہ برآمد ہوا ۔

جبکہ 2/11 کو انہیں بھاگے ہوئے ڈاکوؤں نے اپنے ایک اور ساتھی کی مدد سے کچھ دن پہلے اسلحہ کے زور پر چھینئ ہوئی گاڑی کو اڈیالہ روڈ سے موٹروے جانب پشاور گزارنے کی کوشش کی جہاں دوبارہ پولیس ٹیم کے ساتھ فائرنگ ہوئی پولیس ٹیم نے الرٹ رھتے ھوئے مناسب حکمت عملی کے باعث گزشتہ رات بھاگ جانے والے ڈاکو اسلحہ کے زور پر چھینی ہوئی گاڑی ،اسلحہ سمیت شدید زخمی حالت میں گرفتار ہوئے ۔

3 رکنی گینگ نے صدر بیرونی، سول لائن ، دھمیال ۔ مورگاہ میں اسلحہ کے زور پر بیشمار واردات کی ہیں ۔ گرفتار افراد سے دوران تفتیش مزید انکشافات کی توقع ھے ۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download