LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ سول لائنز پولیس ایس ایچ او شکیل کی ہدایات پر سے ایس آئی اشفاق نے بہترین حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے، گھر سے لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات کی چوری کا ڈراپ سین کر دیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ سول لائنز پولیس ایس ایچ او شکیل کی ہدایات پر سے ایس آئی اشفاق نے بہترین حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے، گھر سے لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات کی چوری کا ڈراپ سین کر دیا، گھر میں ملازمت کے لئے آنے والی خاتون زیورات چوری کے معاملے میں ملوث نکلی،پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا جس سے 37 لاکھ سے زائد مالیت کے مسروقہ طلائی زیورات برآمد، ملزمہ چند روز قبل ملازمت حاصل کرنے گھر میں آئی تھی، سول لائنز پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، ملزمہ کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر ایس پی پوٹھوہار نے برآمد ہونے والے طلائی زیورات مدعی مقدمہ کے حوالے کیے، شہری نے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے افسران کا شکریہ ادا کیا، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download