پاکستان راولپنڈی (اردو ٹائمز) ٹیکسلا پولیس نے شہری کے قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا اغاز کر دیا، Urdu Times 2026-11-01 Share راولپنڈی (اردو ٹائمز) ٹیکسلا پولیس نے شہری کے قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا اغاز کر دیا، دیگر کو کاروائیوں میںں راولپنڈی پولیس نے 10افراد کو حراست میں لے کر ایک کلو 680 گرام چرس، 35 لیٹرشراب ، اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا