اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈائریکٹر جنرل پلاک محمد اسلم شاہد کی جانب سے عاصم چوہدری ڈائریکٹر ایڈمن ، شفاعت بلوچ ڈپٹی ڈائریکٹر پروگرامز سینئر ترین کلچرل ایونٹ آرگنائزر پیرسید سہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی کی عیادت کے ساتھ گلدستہ پیش کر رہے ہیں
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز)ڈائریکٹر جنرل پلاک محمد اسلم شاہد کی جانب سے عاصم چوہدری ڈائریکٹر ایڈمن ، شفاعت بلوچ ڈپٹی ڈائریکٹر پروگرامز سینئر ترین کلچرل ایونٹ آرگنائزر پیرسید سہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی کی عیادت کے ساتھ گلدستہ پیش کر رہے ہیں – اور پیغام دیا کہ آپ جلد صحت یاب ہو کر ماضی کی طرح فن وثقافت کی سرپرستی اور آبیاری کرتے رہیں –

