LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ دھمیال راجہ عاقب رزاق اور دھمیال پولیس کی ایک اور کروائی تھانہ دھمیال کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار تین ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے دوران زخمی ملزم سمیت دو ملزم گرفتار ساتھی فرار اسلحہ برامد گرفتار ملزمان قبل ازیں ڈکیٹی سمیت متعدد مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہیں پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ساتھی کی گرفتاری کے لیے سرچنگ جاری شہریوں کی جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download