LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدایات پر محکمانہ ترقیاتی کمیٹی (ڈی پی سی) کا اجلاس

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدایات پر محکمانہ ترقیاتی کمیٹی (ڈی پی سی) کا اجلاس ۔ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن آرڈی اے نوشین اسرار کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں گریڈ 1 سے 15 تک کے ملازمین کے ترقیاتی کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران منیر احمد پٹواری کو گریڈ 9 سے گریڈ 11 میں ترقی دے کر گرداور مقرر کر دیا گیا، اسی طرح قدیر احمد، الیکٹریشن کو گریڈ 8 میں ترقی دی گئی۔ اجلاس میں ملازمین کی ترقی کے معاملات کا جائزہ محکمانہ قواعد و ضوابط اور مقررہ طریقۂ کار کے مطابق لیا گیا، تاکہ اہل ملازمین کو پیشہ ورانہ ترقی اور بہتر کیریئر کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔ اجلاس میں ڈائریکٹر لینڈ آر ڈی اے غضنفر علی اعوان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن محمد نوید اور سیکشن آفیسر ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download