LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ اور راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہاسپٹل و راول فاؤنڈیشن کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ طلبہ و طالبات کا مستقبل جدید علوم سے مشروط ہے.

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ اور راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہاسپٹل و راول فاؤنڈیشن کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ طلبہ و طالبات کا مستقبل جدید علوم سے مشروط ہے. اور ہم صحت اور جدید علم کے حصول کے لیے عام آدمی کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں عطاء الرحمن عباسی سمیت مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم عام آدمی کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لیے اسے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم وہ نظام تعلیم لانا چاہتے ہیں جو دنیا کے جدید علوم کے ساتھ مقابلہ کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی روز بروز عام آدمی تک رسائی حاصل کر چکی ہے۔ اور اس سے یہ ہوا ہے کہ ہمارا منشور عام آدمی تک پہنچ رہا ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download