LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارتِ خارجہ (موفا) کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا آغاز! ​وزارتِ خارجہ، اسلام آباد اور اس کے تمام لائیزن دفاتر (لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور گجرات) نے 12 اکتوبر 2026 سے کنسولر دستاویزات کی تصدیق کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارتِ خارجہ (موفا) کی جانب سے دستاویزات کی تصدیق کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا آغاز

​وزارتِ خارجہ، اسلام آباد اور اس کے تمام لائیزن دفاتر (لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور گجرات) نے 12 اکتوبر 2026 سے کنسولر دستاویزات کی تصدیق کے لیے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

​ نئے سسٹم کی اہم خصوصیات:

​ ای-سرٹیفکیٹ (e-Certificate): جنرل اور اپوسٹل (Apostille) اٹیسٹیشن کے لیے مطلوبہ پروسیس اور فیس کی ادائیگی کے بعد درخواست دہندگان کو بذریعہ ای میل ای-سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا (HEC کے سسٹم کی طرز پر)۔

​ گھر بیٹھے تصدیق: اب شہری اپنے گھر بیٹھے آن لائن دستاویزات کی تصدیق کروا سکتے ہیں۔ وزارت یا لائیزن دفاتر کا چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی (سوائے ان چند مخصوص کیسز کے جہاں ذاتی موجودگی لازمی ہو)۔

​ شفافیت اور آسان سروس: اس اقدام کا مقصد شہریوں کو سہولت فراہم کرنا اور عمل میں شفافیت لانا ہے۔

​ آن لائن درخواست کا پورٹل:

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل آفیشل لنک استعمال کریں:

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download