LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف 6 میں ڈی واٹسن اور شاہین کیمسٹ پر اچانک مجسٹریٹ اور پولیس کے چھاپے سے خریداروں میں خوف و ہراس کیوں پھیل گیا؟

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف 6 میں ڈی واٹسن اور شاہین کیمسٹ پر اچانک مجسٹریٹ اور پولیس کے چھاپے سے خریداروں میں خوف و ہراس کیوں پھیل گیا؟

بغیر کسی پیشگی نوٹس، آگاہی مہم یا نوٹیفکیشن کے اچانک نامور برانڈز کی پلاسٹک بوتلوں والی مصنوعات پر سیل کیوں لگا دی گئی؟

کیا نیسلے اور دیگر بڑی بین الاقوامی کمپنیوں کی بوتلوں پر پابندی لگانے سے پہلے خود ان کمپنیوں یا تاجروں کو اعتماد میں لیا گیا تھا؟

پہلے سے ہی گزشتہ چار سالوں سے بدترین اقتصادی مشکلات کا شکار تاجر برادری پر اچانک یہ نیا عذاب کیوں نازل کیا گیا؟

اپنے پیاروں کے لیے ادویات خریدنے آئے سیکنڈوں صارفین اس غیر متوقع کارروائی کے بعد باہر کھڑے کیوں مجبور دکھائی دے رہے ہیں؟

بغیر کسی وارننگ کے اچانک کیے گئے اس ہنگامہ خیز چھاپے اور تاجر رہنماؤں کے انکشافات کی پوری کہانی دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیے!

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download