LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد افضل نیازی کے گھر آمد، بڑے بھائی کی وفات پر اظہارِ تعزیت

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد افضل نیازی کے گھر آمد، بڑے بھائی کی وفات پر اظہارِ تعزیت۔

سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین نے وفد کے ہمراہ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد افضل نیازی کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پرسی ڈی اے مزدور یونین کے صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکرزمان کیانی،سپریم ہیڈ مرزاسعیداختر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اسدمحمود،محمد سرفرازملک،واجد گجر،صفدرعباسی،وقارخان،چوہدری زاہد،زاہد بھٹی ان کے ہمراہ تھے، اس موقع پر چوہدری محمد یاسین نے محمد افضل نیازی اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی عزیز کی وفات ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ اس موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اس موقع پرمحمد افضل نیازی اور ان کے اہلِ خانہ نے اس مشکل وقت میں اظہارِ ہمدردی پر چوہدری محمد یاسین اوران کے وفد کا شکریہ ادا کیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download