LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ‏راولپنڈی میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ‏ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کا حکم نامہ جاری سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ۔ حکمنامہ شہریوں اور املاک کی حفاظت شہر کے امن و امان کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر کا حکمنامہ ہر قسم کے جلسے، جلوس، ریلیاں، دھرنے اور احتجاج پر مکمل پابندی عائد ۔ حکمنامہ 5 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع پر بھی پابندی عائد اسلحہ، ڈنڈے، پٹرول بم اور دیگر خطرناک اشیاء لے کر چلنے پر پابندی

اسلحہ کی نمائش اور اشتعال انگیز، نفرت انگیز تقاریر بھی ممنوع قرار پولیس کو پابندیوں کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا حکم موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی دفعہ 144 کا نفاذ 10 اکتوبر سے 8 نومبر تک کیا گیا ہے حکم نامہ سیکیورٹی خطرات اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے جاری کیا گیا خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حکمنامہ

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download