LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پپلاں ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے اسلام آباد زون محمد افضل خان نیازی کے بڑے بھائی مطیع اللہ خان چھدروخیل کی وفات پر اظہارتعزیت اورفاتحہ خوانی کے لیئے آمد کاسلسلہ جاری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پپلاں ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے اسلام آبادزون محمد افضل خان نیازی کے بڑے بھائی مطیع اللہ خان چھدروخیل کی وفات پر اظہارتعزیت اورفاتحہ خوانی کے لیئے آمد کاسلسلہ جاری۔ان کے ڈیرہ پراعلی سرکاری افسران سمیت مختلف مکاتب فکرسےتعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے ان سے ملاقات کی اور مرحوم کی وفات پر اظہارتعزیت و فاتحہ خوانی کی جوائنٹ ڈی جی آئی بی رانا عبدالجبار پی ایس پی.علی حیدر

نورخان نیازی ایم پی اے ایس پی سعید اللہ خان روکھڑی ایس ڈی پی او سرکل پپلاں ملک حق نواز میکن ایس ایچ او ہرنولی وسیم اکبر خان شہباز خیل ایس ایچ اوپپلاں شاہد عزیزخواجہ انسپکٹر ساجد خان نیازی فیصل خان زادے خیل رائل گروپ سابق ایم پی اے ڈاکٹرصلاح الدین خان عطااللہ خان شادی خیل، سابق چئیرمین ضلع کونسل ایڈووکیٹ ملک عمرفیروزجوئیہ ،سابق چئیرمین یاسرعباس خان کلیئے خیل،ملک محمد منیرجوئیہ سیشن جج، محمد عمران جہلم،ممبر پنجاب بار کونسل ملک صبح صادق ایڈووکیٹ،سابق صدر پپلاں بار چوہدری عبدالرزاق،بیرسٹر ملک عابد بھچرایڈووکیٹ، ملک ظہیر بیٹھل ایڈووکیٹ مشتاق خان ایس آئی سی سی ڈی، راجہ واجد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے، وسیم بخاری اسسٹنٹ ڈائریکٹرایف آئی اے ڈی ایس پی عظمت اللہ خان، انسپکٹراحمد خان ڈاکٹرطارق مسعود نیازی عبید نورہسپتال، شعیب خان نیازی اسلام آباد،حاجی یارن،حاجی شیخ منیرآئرن گروپ خواجہ عادل اسلام آباد،اسسٹنٹ ڈائریکٹر غضنفر شاہ نائب تحصیل دارملک عصمت اللہ انسپکٹروجاہت سلطان

رانا شعیب کلورکوٹ،

صدرپریس کلب پپلاں ملک عبدالمجید بھمب،رانا محمدعلیم،فیڈرل چئیرمین یوتھ ونگ قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی محمدحسنین خان،

انسپکٹرمحمد توقیرملک تصورچکوال،سابق ڈی ایس پی ملک اقبال ظفر آہیرسمیت دیگرکئی اہم شخصیات نے محمد افضل خان نیازی ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن ایف آئی اے کے گھر ان سے ملاقات کی اورانکے مرحوم بھائی مطیع اللہ خان چھدرو

خیل کی وفات پراظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی اورمرحوم کے درجات کی بلندی کے لیئے دعا کی ۔#

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download