LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مختلف تھانوں کی حدود میں راہزنی، سرقہ اور موٹر سائیکل چوری کے واقعات میں شہریوں سے رقم، موبائل فونز، قیمتی اشیاء، گھریلو سامان اور موٹرسائیکل چھین لی گئی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مختلف تھانوں کی حدود میں راہزنی، سرقہ اور موٹر سائیکل چوری کے واقعات میں شہریوں سے رقم، موبائل فونز، قیمتی اشیاء، گھریلو سامان اور موٹرسائیکل چھین لی گئی، ۔تھانہ رمنا، انڈسٹریل ایریا اور کھنہ پولیس کے علاقوں سے چور تین موٹر سائیکل لے گئے، تھانہ ہمک کی حدود میں نقاب پوشوں نے اسلحہ دکھا کر شہری سے موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی، ۔تھانہ سنبل اور سہالہ کے علاقوں میں راہزنی کی دو الگ الگ وارداتوں میں راہگیروں سے رقم، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا گیا، تھانہ انڈسٹریل ایریا اور سبزی منڈی کی حدود میں سرقہ بالجبر کی دو وارداتوں میں شہریوں سے رقم اور موبائل فونز چھین گئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعات کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download