۔ اس موقع پر شاہی محل ونڈسر کیسل کے باہر ملکہ کے چاہنے والوں نے ان کی یاد میں پھول اور ان کی تصاویر بھی رکھیں۔ جمعے کو بادشاہ چارلس سوم اور ان کی اہلیہ کیمیلا ایک نجی دعائیہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ 70 برس تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم آٹھ ستمبر […]
چین وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ چین ادارہ جاتی کھلے پن کو مسلسل فروغ دے گا، جدید خدمات سمیت شعبوں میں مارکیٹ تک رسائی کو مزید وسعت دے گا اور دانشورانہ ملکیت کے حقوق کے تحفظ کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرے گا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستانی نژاد امریکیوں کو ویزہ نہ دینے یا درخواست مسترد کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے پریس بریفنگ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر معاملے پر سوال و جواب ہوئے۔ صحافی کی جانب سے […]