تہران (آئی پی ایس )اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کی فضائی حدود کو کمرشل پروازوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صورتحال کے پیش نظر پاکستان ائیر ٹریفک کنٹرول پاکستانی حدود میں آنے والے فضائی ٹریفک کو سختی سے مانیٹرنگ کر رہا ہے۔ ایران کی فضائی حدود کی بندش سے پروازیں […]
لندن (سب نیوز )سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں ان کے اعزاز منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔قاضی فائز عیسی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں جنہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب کیا گیا۔ […]
واشنگٹن: (آئی پی ایس) پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ واشنگٹن میں […]