اسرائیل (اردو ٹائمز) اسرائیلی حکومت نے اپنے شہریوں کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے، جو بظاہر سکیورٹی خدشات اور فضائی خطرات کی بنیاد پر ہے، لیکن باخبر ذرائع اور ماہرین کے مطابق اس اقدام کے پیچھے ایک گہری حکمتِ عملی کارفرما ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی حکام کو اندیشہ ہے کہ […]
تہران (اردو ٹائمز) ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید احتجاج کیا اور حمایت پر برادر مسلم ملک پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ایرانی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ارکان اپرلیمنٹ پاکستان […]
تہران (اردو ٹائمز): ایران نے دوٹوک کہا ہے کہ اسرائیلی حملے امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھے، اسرائیل نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے تمام ریڈ لائنز عبور کیں، پرامن جوہری پروگرام ہمارا حق ہے۔ پریس بریفنگ میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ دنیا اسرائیلی جارحیت کا نوٹس […]