لاہور (اردو ٹائمز):ایلیٹ ٹریننگ سکول میں ٹریننگ شیڈول ملتوی کر دیا گیا،اے آئی جی ٹریننگ زوہیب رانجھا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا لاہور:انسپکٹروں،سب انسپکٹروں اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز 24 اگست سے اورینٹیشن کورس پر تھے،نوٹیفیکیشن لاہور:تمام کورسز غیر معینہ مدت کے لئے ملوتی کیے گئے ہیں ،نوٹیفیکیشن لاہور:27 اگست کو دوڑ کے دوران دو اے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر جواد شاہ کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رکشہ و 4 مسروقہ موٹر سائیکل، 6 موبائل فون اور نقدی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ […]
کراچی (اردو ٹائمز) کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تھانہ پیرآباد کی پولیس نے شہری کو الٹا لٹکا کر تشدد کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ ملزمان کی منگھوپیر روڈ پر شہری کو الٹا لٹکا کر تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کا مقدمہ سرکار کی مدعیت […]