اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف نے پمز سانحے پر اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کر کےکارروائی کرنےکی منظوری دے دی’ معطل افراد میں پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر’ جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز ڈاکٹر مطاہر شاہ اور ڈاکٹر اویس علی شاہ ‘ ڈاکٹر […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) عدالت نے منشیات سپلائر مجرم ریحان کو نو سال قید ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی مجرم سے ایک کلو 260 گرام چرس ہونے پر تھانہ روات پولیس نے گرفتار کیا تھا
راولپنڈی (اردو ٹائمز) عدالت نے رتہ مرال کے علاقے میں شہری کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے مجرم ظفر کو سزائے موت اور 10 لاکھ ہرجانے کی سزا سنا دی