اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کے علاقہ برما ٹاؤن میں آن لائن بائیک بک کروا کر بائیک رائیڈر کو چاقو کے وار سے زخمی کرنے اور واردات کے بعد فرار ہونے والا ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن اور انکی ٹیم نے جدید تکنیکی اور انسانی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) شہید کانسٹیبل امیر افضل کی برسی، اٹک پولیس کا خراجِ عقیدت شہیدوں کی قربانیاں محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی یاد ہمیشہ زندہ رہے گی: خان شبیر، سجاد سلیم اٹک پولیس کے شہید کانسٹیبل امیر افضل کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر اٹک […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز آصف سجاد کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کے خلاف کارروائی، منشیات سپلائر گرفتار، 02 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا، زیر حراست منشیات سپلائر سے 02 کلو 300 […]