راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر سینیئر افسران کا گرجا گھروں اور دیگر اہم مقامات کا دورہ ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس نے شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ وارث خان تھانہ صادق آباد اور تھانہ کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں
راولپنڈی (اردو ٹائمز) وارث خان پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا، ایف آئی آر کے مطابق کالر نے فون پر گھر میں ڈکیتی کی اطلاع دی تھی پولیس کی جانب سے تحقیقات پر معلوم ہوا کہ کہ ڈکیتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا پولیس […]