سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے آنے تک سائفر کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا۔ اسلام آباد کی سیکرٹ ایکٹ عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل صفائی بابر اعوان اور سردار مصروف سیکرٹ ایکٹ عدالت […]
مانسہرہ مدنی محلہ میں شادی کے چار سال بعد لڑکی کو سسرالیوں نے قتل کردیا، خاوند خرم اور اس کی ماں مبینہ قتل میں ملوث ہیں قتل کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئ لڑکی کے جسم پر تشدد کے بڑے بڑے نشانات ہیں
کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر نے اڑان بھرنا شروع کر دی ہے اور روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 301 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے پر بند ہوا تھا۔ […]