دن دیہاڑہے ڈاکو دندھناتے پھیر رھے ہیں سمندری میں 27 لاکھ کی ڈکیتی کرنے آئے ڈاکوں کی دوکان کے باہر ہی موٹرسائیکل خراب ہوگئی۔۔ ساتھی ڈاکو فائرنگ کرتا رہا اور دوسرا موٹرسائیکل کو کیکیں مارتا رہا۔۔ ڈاکو اس کے باوجود للکارتے ہوئے کیسے فرار ہوئے ویڈیو دیکھئیے https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/ut-20.mp4
چکوال پولیس کا انسداد منشیات کے حوالے سے سول سوسائٹی کے ہمراہ آگاہی واک کا اہتمام، واک کے شرکاء نے پولیس افسران کے ہمراہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیےمنشیات کے ناسور کے خاتمہ کےلیے اپنے عزم کا اظہار کیا. #SayNoToDrugs #PunjabPolice Punjab Police Pakistan Punjab Police – Updates Chakwal Police
اسلام آباد روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد Islamabad Police جب مددکو پہنچی تو نائجیرین شہری پولیس پربھاری پڑ گئے،سرعام گالیاں دیتے رہے،،معاملہ روڈ ایکسیڈنٹ کا ہے ۔۔ یہ نائجیرین باشندے جواکثرپاکستان میں منشیات فروشی کےدھندے میں ملوث ہیں،اور سرے عام پولیس کو دو نمبر کہہ رہے ہیں https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/ut-19.mp4