الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں 2افسران کی بطور ممبران تقرری کی منظوری دیدی۔جوائنٹ سیکرٹری وزات داخلہ کے نام لکھے گئے مراسلے میں گریڈ 19کے آفیسر محمد طارق سلامت کی بطور ممبر اسٹیٹ اور گریڈ 19کے ہی آفیسر ڈاکٹر محمد خالد کی بطور ممبر انجینئرنگ تقرری کی منظوری دی […]
گزشتہ چند دنوں سے سندھ میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف پاک رینجرز اور پولیس کی مسلسل کاروائیاں جاری کراچی میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف مہم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی سپلائی لائین کو محفوظ بنانے کے لئے پاکستان رینجرز کا آپریشن واٹر بورڈ کے اشتراک سے پاکستان رینجرز […]
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف 38 چھاپہ مار کاروائیاں کیں۔ چھاپہ مار کاروائیوں کے نتیجے میں 63 ملزمان کو گرفتار کر کے 39 مقدمات درج کئے گئے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کے خلاف 8 انکوائریوں کی تفتیش بھی […]