سرمایہ کاروں نے سولر اور ونڈ پاور پلانٹ کے 13 منصوبوں کی منظوری کیلئے آرمی چیف سے رابطہ کر لیا۔ سرمایہ کاروں نے آرمی چیف کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ملکی معیشت کو دوبارہ صحیح سمت پر گامزن کرنے پر آپ کے مشکور ہیں، بیوروکریسی کی رکاوٹ کے باعث 600 ملین ڈالر کی […]
راولپنڈی پنجاب پولیس میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کی خالی اسامیوں پربھرتی کےلیےاشتہارجاری کردیاگیاہے،مطلوبہ معیارپرپورااترنے والےامیدواران ذیل میں دیئےگئےلنک سےفارم ڈاؤن لوڈکرکےمقررہ تاریخ تک اپنی متعلقہ ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں جمع کروائیں، درخواست فارم13جنوری2024تک جمع کروائےجاسکتےہیں.
کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی کا غازی گوٹھ اجتماع گاہ کے اطراف کی سٹرکوں کا دورہ ۔اجتماع گاہ کے اطراف سڑکوں کے کام کو شروع کرا دیا ۔ چیئرمین منگھو پیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے غازی گوٹھ اجتماع گاہ کے اطراف کی سٹرکوں کا دورہ کیا جو سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار […]