اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک بحریہ کے جہازپی این ایس تیمور نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 19ماہی گیروں کوبحفاظت ریسکیو کیا’ ماہی گیروں کی کشتی گوادر سے تقریباً 120ناٹیکل میل جنوب میں انجن کی خرابی کےباعث پھنس گئی تھی، کشتی میں 11 پاکستانی اور 8 ایرانی شہریوں سمیت 19 افرادسوار تھے’جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملےمیں ڈی ایس پی سٹی دیار خان سمیت سات اہلکار شہید ہوگئے’جوابی کارروائی میں بارہ سے پندرہ دہشتگرد مارے گئے’ ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) طارق حبیب کے مطابق خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں ڈی ایس […]
رحیم یارخان (اردو ٹائمز) نیشنل ہسپتال اینڈ کارڈیک کمپلیکس اور چغتائی لیب کے درمیان باہمی تعاون پر اہم ملاقات نیشنل ہسپتال اینڈ کارڈیک کمپلیکس کے وفد نے چغتائی لیب کی قیادت سے ایک اہم اورخوشگوار ملاقات کی، جس میں معیاری طبی سہولیات کے فروغ اور مستقبل میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ […]