راولپنڈی (اردو ٹائمز) بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا. مطابق پنجاب میں اعتراضات کی سماعت کے بعد حتمی حلقہ بندیاں 17 اگست 2026 کو شائع کی جائیں گی، جس کے بعد پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے مشاورت کی جائے گی۔
فتح جنگ (اردو ٹائمز) چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر امن و امان کے قیام اور عزاداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے سکیورٹی کے جامع انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے فتح جنگ کا دورہ کیا اور جلوسوں و مجالس […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، ایس پی سکیورٹی نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس پی سکیورٹی […]