چونیاں /چھانگامانگا (اردو ٹائمز) وطن کا دفاع کرتے ہوئے ایس ایس جی کمانڈو محمد طارق صوابی میں ملک دشمنوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ‘ شہید طارق نواحی علاقہ بیرون گندیاں اوتاڑ کے رہائشی ریٹائرڈ فوجی عاشق کا بیٹا ہے’ شہید کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز […]
رحیم یارخان (اردو ٹائمز) یومِ آزادی پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ پروقار تقریب کے دوران ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد، ٹریفک نظام کی بہتری اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے نمایاں خدمات سرانجام دینے پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد ساجد کو تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر رحیم یار […]
رحیم یارخان (اردو ٹائمز) جشن آزادی کے موقع پر ستھرا پنجاب تحصیل رحیم یار خان کی جانب سے شہریوں کو شجرکاری کی طرف راغب کرنے اور شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے دعا چوک میں پودے تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان عبدالحنان، ڈائریکٹر ستھرا پنجاب نبیل سلیم،سہیل […]