اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران 230افراد، 92 گھروں، 23 دکانیں، سات ہوٹلوں،177 موٹر سائیکلوں اور 53گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے دو مشکوک افراد اور 16 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری۔رواں ماہ اگست میں 44 ہزار سے زائد گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف قانونی کارروائیاںعمل میں لائیں گئیں ۔ 6,502گاڑیاں و موٹر سائیکلیں مختلف تھانوں میں بند کی گئیں۔سنگین ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 544 مقدمات […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 41جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]