ایبٹ اباد (اردو ٹائمز) ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد ہارون الرشید پی ایس پی کے احکامات، ایس پی کینٹ ڈویژن محمد اشتیاق کی ہدایت اور ڈی ایس پی سرکل کینٹ طاہر سلیم کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی سیف الرحمان خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فحاشی پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کورال کی حدود میں خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا اسلام آباد کے علاقے کورال میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں تقریباً 40 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ واقعہ دن کے وقت پیش آنے کی اطلاع ہے، جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) 12 کروڑ روپے لے کر 51 افغان شہریوں کے شناختی کارڈ بحال کرنے کی کوشش، نادرا افسر گرفتار ایف آئی اے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے 51 افغان شہریوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ مبینہ طور پر بحال کرنے کی کوشش کے الزام میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفتاب کو گرفتار […]