اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیرِ تربیت اے ایس پیز کا ڈی آئی جی سکیورٹی آفس کا دورہ۔ ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق نے زیرِ تربیت افسران کو سکیورٹی ڈویژن کے مرکزی کردار اور ذمہ داریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔انہوں نے بالخصوص وی وی آئی پیز اور وی آئی […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت اور بامعنی کردار ضروری ہے’ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی ملاقات ہوئی جس دوران علاقائی و عالمی صورتِ حال اور پاکستان کے سکیورٹی منظر نامے پر تبادلہ خیال […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) فوجی نمبر 335139 کے حامل سپاہی مقبول حسین 1965 کی جنگ میں لائن آف کنٹرول پر دشمن کی گولی کا نشانہ بنے’ انہیں بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا لیکن جنگی قیدی کا درجہ دینے سے انکار کر دیا’ پاک فوج کی روایات کے مطابق تربیت یافتہ مقبول حسین نے تمام […]