اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے آئی جی اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، نئے آئی جی اسلام آباد کی سنٹرل پولیس آفس آمد، افسران و جوانوں کی جانب سے پرتپاک استقبال،سنٹرل پولیس آفس میں کمان تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی،کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے باقاعدہ طور پر آئی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد کی جانب سے منشیات کے خلاف جاری مہم کے تحت اسلام آباد پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ لوہی بھیر پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 235 گرام آئس برآمد کرلی۔ پولیس کے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی صدر ٹرانسپورٹ یونین راجہ خاقان جمیل اور جنرل سیکرٹری ٹرانسپورٹ یونین ملک شہباز کی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر سے ملاقات، ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل اور مشکلات پر تفصیلی گفتگو، مسائل کے حل کے لیے ڈی سی راولپنڈی کو آگاہ کیا۔